نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مشرقی برطانیہ کے کئی علاقوں میں خراب موسم کے باوجود عوام میں ووٹنگ کو لے کر خاصہ جوش و خروش نظر آیا ۔
نتائج سے لڑكھڑايا پونڈ
دوسری طرف، رای شماري کے ابتدائی نتائج کے درمیان پاؤنڈ نے غوطہ لگایا ہے۔ نتائج آنے سے پہلے پونڈ 1.50 ڈالر پر چل رہا تھا لیکن جب نتائج کے رجحانات یورپی یونین سے الگ ہونے کے حق ...
مشرقی غوطہ میں فوج اورعوامی رضاکار فورس کی یونٹوں اور فوجی کمانڈروں سے ملاقات کی۔ انہوں نے محاذ پر تعینات فوجیوں سے کہا کہ دہشت گرد گروہوں کے خلاف ہماری تاریخ ساز جنگ، ان کی مکمل نابودی تک جاری رہے گی ۔
شامی صدر کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے ذریعے شام پر مسلط کی گئی جنگ میں شامی فوجیوں کی فداک ...
مشرقی غوطہ کے علاقے میں کیمیائی حملے کے بعد امریکی حکومت نے بشار اسد کی حکومت پر اس حملے کا الزام عائد کیا اور شام پر فضائی حملے کی دھمکی دی تھی۔ اس کیمیائی حملے میں 300 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ بشار اسد کی حکومت پر امریکا کا یہ الزام ایسی صورت حال میں تھا تھا کہ روس نے ایسے ثبوت پیش کئے جن سے ...
مشرقی غوطہ کے علاقے میں جو کیمیائی حملے ہوئے تھے ان میں کچھ ممالک ملوث تھے۔
بشار جعفری نے واضح کیا کہ شام کی حکومت نے اس حملے کے بعد دہشت گردوں کی جانب سے شامی شہریوں اور فوج کے خلاف ان ہتھیاروں کی مصنوعات اور ان کے استعمال کے حوالے سے ثبوت کے ساتھ سیکڑوں خطوط کو سلامتی کونسل میں بھیجا تھا لیکن سلا ...
مشرقی غوطہ میں اس کا اہم ٹھکانہ ہے۔ شامی حکام کا کہنا ہے کہ یہ گروہ دمشق پر میزائیل فائر کرتا ہے۔
لبنانی اخبار الاخبار نے بھی اس انٹرویو پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ بشار اسد کی حکومت کے خلاف صیہونی- امریکی سازش کا پختہ ثبوت ہے۔ اسرائیل کی اس خاتون محقق نے یہ انٹرویو جنوبی ترکی میں لیا تھا۔ ...
مشرقی دمشق میں فتح الشام دہشت گرد گروہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جوبر نامی علاقے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا اور وہاں سے دہشت گردوں کو نکال دیا ہے. اس کارروائی میں بھی بڑی تعداد میں دہشت گرد مارے گئے ہیں. شام کی فوج نے اسی طرح مشرقی غوطہ کے علاقے کے اہم راستوں پر کنٹرول کر لیا اور یہاں سے دہشت گردوں ...
مشرقی علاقے میں داعش کے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی۔ الوقت - شام کی فوج کے جنگی طیاروں نے ملک کے مشرقی علاقے میں داعش کے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، شام کی فوج نے سنیچر کو ملک کے مشرقی علاقے دیرالزور کے جنوبی علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھک ...
مشرقی شام کے دیرالزور میں داعش کے سیکڑوں دہشت گردوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔ الوقت - شام کے فوجی ذرائع نے شمالی شام کے مشرقی حلب کے مضافاتی علاقوں میں فوج اور مزاحمت کاروں کے وسیع حملوں کے شروع ہونے اور مشرقی شام کے دیرالزور میں داعش کے سیکڑوں دہشت گردوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
تسنیم نیوز ایجنسی ک ...
مشرقی غوطہ میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کی کاروائی کے دوران دہشت گردوں نے دار الحکومت دمشق کے آبادی والے علاقے پر مارٹر گولوں سے حملے کئے جن میں 6 عام شہری جاں بحق اور متعدد ديگر زخمی ہوگئے۔
در ایں اثنا شام کے ذرائع نے شمالی دمشق کی التل کالونی میں ایک اجتماعی قبر دریافت کئے جانے کی اطلاع دی ہے۔ اس ا ...
مشرقی دمشق میں واقع العباسیین اسکوائر پر دہشت گردوں کے حملے کو وقت رہتے ناکام بنا دیا۔ دہشت گرد گروہوں نے دمشق پر کنٹرول کے لئے یہ حملے کئے تھے۔ اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ شامی حکومت کے کنٹرول والے دمشق کے حساس اور تاریخی علاقے العباسيين اسکوائر پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد ف ...